Posts

Showing posts from October, 2020

پاکستانی لوگ اچھے بھی ہیں" تے گندے وی نے" وسیم اکرم کا دبنگ بیان

Image
We need to stop pretending this is ok because it’s not! pic.twitter.com/obPZhP44Vd — Wasim Akram (@wasimakramlive) October 5, 2020   وسیم اکرم کی جانب سے سی ویو پر کچرے کی موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ کرکٹر وسیم اکرم صبح سویرے اپنی اہلیہ کے ہمراہ چہل قدمی کے لئے ساحل سمندر پہنچے تو وہاں موجود  گندگی کے ڈھیر نے ان کا استقبال کیا،جس پر وسیم اکرم نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی  اور معاملے کا ذمے دار اداروں کے بجائے گند پھیلانے والے شہریوں کو قرار دیا۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے بھی مذکورہ معاملے کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ہمارا شہر تکلیف میں ہے اور یہ ہمیں ہر روز بتا رہا ہے،اس گندگی کو اب ختم ہونا چاہیئے۔  یہ ہمارے شہر،شہریوں اور ثقافت کے لئے شرمندگی کا باعث ہے،سی ویو پر آنے والےدیگر افراد نے بھی شہریوں کو کچرا مناسب مقام پر ٹھکانے لگانے کی اپیل کی۔ معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا عملہ سی ویو کی صفائی اور کچرا اٹھانے پہنچ گیا۔اُدھر ٹیکنیکل ڈائریکٹر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ مون سون کے خاتمے کے ...